• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کو الشفاء اسپتال منتقل کرنیوالے تینوں ججوں نے کیا کیا فیصلے دیے؟

لاہور ( رپورٹ: عمران احسان سے )سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کےالشفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے بعدماضی قریب میں عمران خان، پی ٹی آئی، انتخابی تنازعات سے متعلق مقدمات میں جسٹس شاہد وحید، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم کے عدالتی فیصلے دوبارہ زیر بحث آگئے،ریکارڈ کیمطابق تینوں ججوں نے گزشتہ چند برسوں میں متعدد اہم سیاسی مقدمات سنے، تاہم ان کے فیصلوں کو محض ’’عمران خان کے حق‘‘ یا ’’مخالفت‘‘ میں تقسیم کرنا درست نہیں ہوگا، بعض مقدمات میں ایک ہی جج نے پی ٹی آئی کو ریلیف دیاجبکہ دوسرے مقدمات میں اسی جج کا فیصلہ یا موقف پی ٹی آئی کےخلاف رہا ،تفصیلات کیمطابق جسٹس شاہد وحید کی عدالت میں 8 سیاسی مقدمات میں 5 کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں آیا،جسٹس نعیم اختر افغان نے | 2024 مخصوص نشستوں اور 9 مئی فوجی ٹرائلز میں اختلاف کیا، 2025 مخصوص نشستوں کی نظرثانی میں پی ٹی آئی کے خلاف اکثریتی فیصلے کا حصہ بنے۔

اہم خبریں سے مزید