• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداروں کی گورننس مضبوط بنانے کیلئےSECP کے اشتراک سے تربیتی پروگرام

لاہور (آصف محمود بٹ) سرکاری اداروں کی گورننس مضبوط بنانے کیلئےSECPکے اشتراک سے اہم تربیتی پروگرام۔ شفافیت، جوابدہی اور مؤثر قیادت کیلئے اعلیٰ افسران کی تین روزہ تربیت، قانونی ذمہ داریوں، رسک مینجمنٹ اور اخلاقی گورننس پر خصوصی توجہ ۔این ایس پی پی کے ریکٹر فرحان عزیز خواجہ نے کہا کہ سرکاری ملکیتی اداروں کی مؤثر کارکردگی کیلئے مضبوط کارپوریٹ گورننس ناگزیر، اداروں کے فیصلہ سازی کے نظام میں شفافیت، جوابدہی، واضح ذمہ داریاں اور مؤثر نگرانی بنیادی اہمیت رکھتی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید