اسلام آباد (اسرار خان)گیپکو کی نجکاری کی دوڑ میں 11سرمایہ کار اور کنسورشیم شامل، ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستانی گروپس کی گیپکو میں 51 سے 100 فیصد حصص پر نظریں۔