• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننگرپارکر کے گائوں میں 12 سالہ بچے کی درخت سے پھندا لگی لاش برآمد

تھرپارکر(رپورٹ:عبدالغنی بجیر) ننگرپارکر کے گائوں میں12 سالہ بچے کی درخت سے پھندا لگی لاش برآمد ،پولیس کے مطابق واقعہ نواحی گائوں گریانو میں پیش آیا ہے اور متوفی بچے کی لاش اس کی چھوٹی بہن کے دوپٹے سے لٹکی ہوئی ملی۔والدین نے ابتدائی تفتیش میں پولیس کو بیان دیا ہے کہ بچہ مرگی کا مریض تھا، جس کا ڈاکٹر کے بجائے دیسی ٹوٹکوں سے علاج کیا جا رہا تھا۔

اہم خبریں سے مزید