• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی صارفین پر ستمبر کے بلوں میں 36.5 ارب روپے کے اضافی بوجھ کا امکان

اسلام آباد (اسرار خان) بجلی صارفین پر ستمبر کے بلوں میں 36.5 ارب روپے کے اضافی بوجھ کا امکان، پاور ریگولیٹر نے جولائی کے لئے 2.52 روپے فی یونٹ سرچارج کی تجویز پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بجلی کے صارفین کو ستمبر کے بلوں میںمیں36.54 ارب روپے کے اضافی فیول اخراجات برداشت کرنا پڑ سکتے ہیں، کیونکہ پاور ریگولیٹر نے جولائی کے لئے 2.52 روپے فی یونٹ سرچارج کی تجویز پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید