کراچی(اسٹاف رپورٹر ) محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ ایس میں عید میلاد النبیﷺ اور اتحاد بین المسلمین کا دوسرا جلسہ30 اگست اتوار کی شب منعقد ہوگا، علامہ سید رضی جعفر نقوی خطاب کرینگے، جبکہ محفل مرتضیٰ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر محمد راجپار بھی خطاب ،نظامت کے فرائض محمد علی مرچنٹ ادا کرینگے۔