• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ندی، نالے اور کار سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سرجانی ٹاؤن گودھرا سوسائٹی کے قریب ندی سے کئی روز پرانی 40سے45 سالہ خاتون کی لاش ملی، بلدیہ عابدہ آباد قبرستان کے قریب کار سے 35سالہ دلدار خان ولد دنیادار خان کی لاش ملی ،پولیس نے بتایا کہ متوفی دل کا مریض ، رات میں گھر کے باہر کار میں بیٹھ کر اے سی چلاکر سوگیا تھا ، سائٹ ایریا میں نالے سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی، عمر 30 سے 35 برس کے درمیان ، فوری شناخت نہیں ہو سکی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید