• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر نزہت انیس کے مقالے کی تقریب پذیرائی آج ہوگی

کراچی(جنگ نیوز)انجمن ترقی اردو پاکستان اور محبان بھوپال کے زیراہتمام معروف شاعرہ اور مقالہ نگار ڈاکٹرنزہت انیس کے مقالے۔ بیسوی صدی کی اُردو شاعر ی میں عالم اسلام کے المیوں کی عکاسی،کی تقریب پذیرائی وتعارف، ہفتہ 29اگست دوپہر ایک بجے منعقد ہوگی، صدارت واجد جواد صدرانجمن ترقی اردو کرینگے، مہمان خصوصی ڈاکٹریونس حسنی، پروفیسرسحر انصاری جبکہ دیگرشرکت کرینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید