• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ عبد الحق قادری نے نشتر پارک میں قائم یادگارِ شہداءِ میلاد کا از سرِنو افتتاح کیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبد الحق قادری نے نشتر پارک میں قائم یادگارِ شہداءِ میلاد کا ازسرِنو افتتاح کر دیا ، اس موقع پر خطاب میں انہوں نے کہا کہ شہداءِ میلاد کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،یادگارِ شہداء کے قیام کا مقصد نئی نسل کو لازوال جدوجہد اور قربانیوں سے آگاہ کرنا ہے، تقریب میں حاجی حنیف طیب، سید رفیق شاہ، ثروت اعجاز قادری، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، شہداء کے ورثاء اور دیگر نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید