• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرپارکر، یو سی چیئرمین نے عہدے سے استعفیٰ دے کر گریڈ 1 کی سرکاری ملازمت حاصل کرلی

اسلام کوٹ(رپورٹ:عبدالغنی بجیر) تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو کی یونین کونسل ڈاکلو کے چیئرمین قربان علی نے اپنے بلدیاتی عہدے سے استعفیٰ دے کر محکمہ لائیو اسٹاک میں گریڈ 1 کے نائب قاصد کی ملازمت اختیار کرلی۔