• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال موچی موڑ کے قریب گھر میں زہر خوانی کے واقعے میں خاتون چل بسی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال بلاک ون موچی موڑ کے قریب گھر میں زہر خوانی کے واقعے میں خاتون کی حالت غیر ہوگئی جسے اہلخانہ فوری طور پر قریبی قائم اسپتال لے گئے جہاں وہ دوران علاج چل بسی ، متوفیہ کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے نجی اسپتال سے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی ، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفیہ کی شناخت 28 سالہ عالیہ کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گھر کے اندر زہر خوانی کے باعث پیش آنے کا بتایا جا رہا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید