کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو تین گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا،پہلی ریس شام ساڑھے چار بجے شروع ہوگی، مجموعی طور پر18گھوڑے ایکشن میں ہوں گے۔