• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)روس میں نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان قومی وائٹ ہاکی ٹیم نے بیلاروس انڈر 21 کو شکست دے دی ، پاکستان وائٹ اور بیلاروس سینئر کی ٹیم کے درمیان مقابلہ 4-4 سے برابر رہا تھا۔ بیلاروس کے خلاف ابوزر، یاسر خان، سعد اور تیمور نے ایک ایک گول بنایا، سعد علی نے پہلے میچ میں بھی گول کیا ۔