• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق پولیس انسپکٹر کا قتل‘ پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ نیو ملتان کے علاقہ میں سابق پولیس انسپکٹر کے قتل کا معاملہ، پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی، گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، واضح رہے کہ ملتان میں لین دین کے معاملے پر سابق انسپکٹر ذاکر گجر کو اس کے رشتے داروں مجاہد اور زاہد نے فائرنگ کرکے قتل کردیاگیااور موقع سے فرار ہوگئے تھے۔
ملتان سے مزید