• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والا ملزم گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے ملتان زون نے شہری کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،ایف آئی اے کے مطابق لودھراں کے رہائشی ابوبکرنامی شخص نے شہری سےبیرون ملک بھیجنے کے لیے ساڑھے چھ لاکھ روپے وصول کئے مگر اس کو ویزہ نہ دیا اور رقم ہڑپ کرلی، ایف آئی آنے ابوبکر کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید