• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے ملتان زون نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا، ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی خان کے رہائشی شاہد پر مقدمہ درج تھا جو مفرور تھا جس کو گرفتار کرلیا گیا اورمزید کاروائی جاری ہے۔
ملتان سے مزید