• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر توصیف خان کی تصنیف کی تقریب پذیرائی کل شام کراچی پریس کلب میں ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کی ادبی کمیٹی کے زیرِ اہتمام معروف دانشور، استاد اور مصنف پروفیسر ڈاکٹر توصیف احمد خان کی تصنیف ’’راشد رحمن کی جدوجہد 1958تا 2014‘‘ کی تقریبِ پذیرائی بدھ، 2ستمبر 2026ء کو شام 4 بجے کراچی پریس کلب میں ہوگی، صدارت پروفیسر انیس زیدی کریں گے۔جبکہ پروفیسر سید ڈاکٹر جعفر احمد، پروفیسر ڈاکٹر ریاض شیخ، مہناز رحمان، اسد اقبال بٹ، مظہر عباس، فاروق احمد،سعدیہ بلوچ اور خضر حبیب اظہار خیال کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید