کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 17-a میں گھر سے 30سالہ انیل ولد ناصر کی پھندا لگی لاش ملی، پولیس نے بتایا کہ متوفی شادی شدہ تھا ، مبینہ خود کشی کی ہے، ذہنی توازن درست نہیں تھا۔