• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امت محمدیﷺ کے اتحاد کیلئے کام کیا جائے، شبیر میثمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر کراچی بھر میں شیعہ علماء کونسل کی جانب سے لگا ئی جانے والی سبیلوں کا دورہ کیا اور جلوسوں میں شرکت کی شرکاء جلوس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امت محمدیﷺ کی وحدت اور اتحاد کے لئے کام کیا جائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید