• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوہری بازار اور آئی آئی چندریگر روڈ پرواقع عمارتوں میں آگ لگ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر بوہری بازار نمکو کارنر کے قریب واقع کے ڈی اے بلڈنگ نمبر2 کی پہلی منزل پرواقع گودام میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی، دریں اثناءآئی آئی چندریگر روڈ پر قائم ٹیکنو سٹی میںواقع عمارت کی بیسمنٹ میں بنے بجلی کے سب اسٹیشن اور میٹروں میںآگ لگ گئی، فائربریگیڈ اورریسکیو 1122کے عملے نے قابولیا
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید