• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کےملزم کی ضمانت بعد از گر فتای منظور

ملتان(سٹاف ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت بعد از گر فتای منظور کر نے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم محمد زوہیب نے ضمانت بعد از گر فتاری کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اسکے خلاف پولیس تھانہ گلگشت نے رواں سال شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کا مقدمہ نمبر 617/26درج کیا جبکہ مقدمہ بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ اس لیے عدالت ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دے۔
ملتان سے مزید