• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کااعلامیہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کیسکو کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل گرڈ کمپنی این جی سی کی جانب سے 220 کے وی کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن پر ضروری مرمت کے سلسلے میں 3 ستمبر کو صبح 7 سے شام 5 بجے تک بجلی کی فراہمی متاثرہوگی جس کے باعث تقریباً220میگاواٹ برقی قلت کو لوڈمینجمنٹ کے ذریعے پورا کیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید