کراچی(رفیق مانگٹ)دنیا کے مختلف ممالک میں تعلیمی ادارے تیزی سے پھیلتی مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال پر نظرثانی کر رہے ہیں، اور کئی حکومتیں ابتدائی و مڈل سطح کے طلبہ کے لیے اس ٹیکنالوجی پر پابندیاں یا سخت ضوابط نافذ کر رہی ہیں۔