• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکولوں میں اے آئی، طلبہ کی ذہنی صلاحیت، تعلیمی دیانت اور ڈیٹا تحفظ کے خدشات

کراچی(رفیق مانگٹ)اسکولوں میں اے آئی : طلبہ کی ذہنی صلاحیت، تعلیمی دیانت اور ڈیٹا تحفظ کے خدشات ،بڑھتا انحصار تعلیمی ترقی کے لیے خطرہ قرار،تعلیمی ماہرین کی تخلیقی صلاحیتیں  متاثر ہونے پر تشویش،نقل  کے نئے طریقوں نے امتحانی نظام کی شفافیت پر سوالات اٹھا دیے،بچوں میں اسکرین ٹائم بڑھنے سے ذہنی اور سماجی مسائل کے خدشات،عالمی سطح پربحث مزید تیزکہ آیا اے آئی تعلیم کے لیے مفید ہے یا نقصان دہ۔ماہرین تعلیم اور پالیسی سازوں کے مطابق ان پابندیوں کے پیچھے کئی اہم وجوہات کارفرما ہیں۔

اہم خبریں سے مزید