• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، بچوں کا سوشل میڈیا استعمال، درخواست پر نوٹس

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کی درخواست پر وزارت آئی ٹی، وزارت داخلہ، وزارت قانون، وزارت تعلیم، وزارت اطلاعات، پی ٹی اے اور پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 دنوں میں پٹیشن پر شق وار جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ وفاقی حکومت کو بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو منظم کرنے کے لئے جامع قانون سازی پر غور کرنے کی ہدایت کی جائے۔

اہم خبریں سے مزید