• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس، گریڈ 18 کے 25 افسروں کی نامزدگی موخر کرنے کی منظوری

اسلام آباد (رانا غلام قادر ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ19میں ترقی کیلئے لازمی مڈ کیر یئر مینجمنٹ کو رس (MCMC) کیلئے گریڈ18کے 25 افسروں کی نا مزدگی کو موخر کر نے کی منظوری دیدی جن میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس 3، پولیس سروس کے 18، آفس مینجمنٹ گروپ کے 2 ،پوسٹل گروپ کے 2 افسران شامل ہیں ۔

اہم خبریں سے مزید