اسلام آباد (عاطف شیرازی ) حکومت کی ایل این جی خریدنےکی ایک اور کوشش ، ایل این جی کے ایک کارگو کا ٹینڈر جاری ، ذرائع کے مطابق عالمی کمپنیوں سے 4 ستمبر تک بولیاں8سے12 ستمبر تک کی ایل این جی سپلائی کے لیے طلب کی گئی ، ٹینڈرکے تحت موصول بڈز 4ستمبر کو ہی کھولی جائیں گی۔