• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزید مہنگا، پٹرول 346 .16 اور ڈیزل 372 .03 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد(عاطف شیرازی) پیٹرول 2روپے 29پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 11پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ،پیٹرول کی نئی قیمت 346روپے 16پیسے فی لیٹر اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 372 روپے 3پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔

اہم خبریں سے مزید