• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیوں نہ آبنائے ہرمز کا نام آبنائے ٹرمپ رکھ دیا جائے، امریکی صدر

واشنگٹن(جنگ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کیوں نہ آبنائے ہرمز کا نام تبدیل کرکے ’’آبنائے ٹرمپ ‘‘ رکھ دیاجائے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر کہا کہ چونکہ آبنائے ہرمز اب امریکی کنٹرول میں ہے، اس لیے اس کا نام ’’Trump Strait‘‘ رکھ دینا چاہیے۔انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ اس طرح امریکا کی مانند یہ آبنائے بھی ’’پہلے سے زیادہ گرم‘‘ ہوجائے گی۔
اہم خبریں سے مزید