• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گل پلازہ کو گرانے کیلئے لائحہ عمل کی تیاری

کراچی (طاہر عزیز…اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نےکراچی میں آگ سےجلنے والےگل پلازہ کو گرانے کے لئے لائحہ عمل ترتیب دینا شروع کر دیاایس بی سی اے ذرائع کے مطابق آئندہ چند دنوں میں اسے گرانےکا عمل شرع کر دیا جائے گا پلازہ کی ایسوسی ایشن،کراچی چیمبر آف کامرس اور دیگراسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کا عمل جاری ہےجبکہ عمارت کو گرانے کے لئے استعمال ہونے والے فنڈز کے حصول کے لئے بھی ایس بی سی اے طریقہ کار طے کر رہی ہے۔

اہم خبریں سے مزید