• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بحریہ کی بڑی بحری مشق، سی سپارک 2026 کا کراچی میں آغاز

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) بحریہ کی بڑی بحری مشق سی سپارک 2026کا کراچی میں آغاز ہو گیا، مشق کی افتتاحی بریفنگ کے مہمان خصوصی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تھے، نیول چیف نے کہا کہ خطے کے غیر مستحکم اور پیچیدہ سکیورٹی ماحول میں پاک بحریہ اپنی آپریشنل تیاریوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتی۔

اہم خبریں سے مزید