• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقتول بابر مرغی کے درج مقدمہ کےگواہ کے گھر کےباہر ہوائی فائرنگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) مقتول بابر مرغی کے قتل کے درج مقدمے کے گواہ کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ، پاک گیٹ پولیس نے مقتول بابر مرغی کے درج مقدمہ کے گواہ کے گھر باہر ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی، پولیس کو محلہ لودھی پورہ سے گلزیب نے اطلاع دی کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار نامعلوم اشخاص عثمان کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے فائرنگ کی وجہ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
ملتان سے مزید