• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت کی جی پی ایکس پی کا پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے پر غور

اسلام آباد (اسرار خان)پاکستان توانائی کے شعبے میں کویت سے منسلک سرمایہ کاری کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے، جبکہ گلف پیٹرولیم ایکسپلوریشن پاکستان (GPXP) ملک میں اپنی سرگرمیوں کو توسیع دینے پر غور کر رہی ہے۔ اس پیش رفت سے ایسے وقت میں پاکستان کے توانائی کے شعبے میں نئی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار ہوتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید