• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ جیسن گلیسپی کی عاقب جاوید پر کڑی تنقید

سڈنی(اے ایف پی، جنگ نیوز)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کوچ جیسن گلیسپی نے قومی ٹیم کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے، انہوں نے سلیکشن پالیسی پر سوالات اٹھائے ہیں اور چیف سلیکٹر عاقب جاویدکو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےانہیں اپنے فیصلوں کا جائزہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید