• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریفائنری بہتری کے معاہدوں میں تعطل، ملک کو سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر کا خسارہ

اسلام آباد (اسرار خان)ریفائنری بہتری کے معاہدوں میں تعطل، ملک کو سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر کا خسارہ، بیوروکریٹک رکاوٹوں کی وجہ سے معاہدوں میں تاخیر، براؤن فیلڈ ریفائننگ پالیسی کا نوٹیفیکیشن تاحال جاری نہیں ہو سکا۔

اہم خبریں سے مزید