• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی نے شبر زیدی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرادی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی نے پیسے لے کر احتجاج کرنے کے الزامات واپس نہ لینے پر سابق چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی کیخلاف ڈائریکٹ کمپلین دائر کردی جسے جوڈیشل مجسٹریٹ نے سماعت کے لیے سیشن کورٹ منتقل کردیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید