کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈیفنس میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 38 سالہ معراج بی بی زوجہ عمیر جاں بحق جبکہ بیٹا 10 سالہ محمد عون اور شوہر شدید زخمی ہوگئے ، پولیس نے کار سوار کو گرفتار کرکے کار کو قبضے میں لے لیا ۔