• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرول لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت احتجاجی سائیکل ریلی نکالی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کا پٹرول لیوی کے خلاف احتجاجی سائیکل ریلی بلدیہ ٹاؤن سے امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی مولانا فضل احد حنیف کی قیادت میں گورنر سندھ ہاؤس تک نکالی گئی ، سربراہی امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کی، رکن صوبائی اسمبلی محمد فاروق ، دیگر عہدیدار اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید