• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمیٹی نے لندن، واشنگٹن اور دہلی کے ماڈل پر غور کیا، تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے، وزیر پارلیمانی امور

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو بہتر گورننس ماڈل فراہم کرنے کیلئے وزیراعظم نے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی، جس میں بھی شامل تھا، احسن اقبال کی سربراہی میں اعلی اختیاراتی کمیٹی نے لندن، واشنگٹن اور دہلی کے ماڈل پر غور کیا، اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری محض بلدیاتی ادارہ نہیں قانون ساز اسمبلی ہوگی، جو لوکباڈیز ایکٹ بھی منظور کرسکے گی، اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کو صوبائی حکومت کی طرح مکمل انتظامی ومالی خودمختاری حاصل ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید