اسلام آباد (عاطف شیرازی) وفاقی حکومت کی جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین کی اہم ذمہ داری اوگرا کو سونپنےکے باوجود ادارے میں چیئرمین کا عہدہ ساڑھے چھ ماہ سے خالی ہے،تیل و گیس شعبے کے ریگولیٹر ادارےاوگرا کو ایڈہاک بنیادوں پر چلانے کاسلسلہ جاری ہے۔