• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں پٹرول مہنگا، اقتصادی ٹاسک فورس تشکیل

تہران (اے ایف پی /نیوزڈیسک )امریکی معاشی دباؤ کےپیش نظر ایران نےبڑے صارفین کیلئے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیاہے جبکہ اقتصادی مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس قائم کر دی ہے‘ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے ترک اورسعودی وزراء خارجہ سے فون پر بات کی ہے جس میں دو طرفہ امور‘ علاقائی پیش رفت اور خطے میں امن واستحکام کیلئے جاری سفارتی کوششوںپر تبادلہ خیال کیا گیا‘پاسداران نے ہرمز میں امریکی بحری ڈرون کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے ‘سینٹرل کمانڈنے ایرانی دعوے کی تردید کردی۔

اہم خبریں سے مزید