• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس (ر) روح الامین چیئرمین قومی صنعتی تعلقات کمیشن ( NIRC) مقرر

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نےمسٹر جسٹس (ر) رو ح الامین کوچیئر مین قومی صنعتی تعلقات کمیشن ( NIRC) مقرر کردیا ہے۔ وفاقی کا بینہ کی منظوری کے بعد وزارت اوورسیز پا کستانیزو انسانی وسائل نے ان کی تقرری کا نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ہے۔ ان کی تقرری کنٹریکٹ کی بنیاد پر تین سال یا 68سال کی عمر جو بھی پہلے آئے تک کیلئے کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید