• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت نے درآمدی چینی برآمد کرنے کیلئے عمل شروع کر دیا

اسلام آ باد (رانا غلام قادر) وفاقی حکومت نےدرآمدی چینی برآمد کرنے کیلئے عمل شروع کر دیا، ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نےایک لاکھ سات ہزار سات سو انتالیس میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے لیےٹینڈر جاری کردیا۔ بولیاں اٹھائیس ستمبر تک طلب کی گئی ہیں۔وفاقی حکومت نے گزشتہ سال درآمد کی گئی چینی کے رہ جانے والے ایک لاکھ 7 ہزار میٹرک ٹن سے زائد چینی کی برآمد کے لیے عمل شروع کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید