کراچی( نصر اقبال،اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے ملک بھر میں انتظامی یونٹ کے حوالے سے کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں میں عوامی مہم تیز کردی ہے، تمام کار کنوں کو اپنے موبائل اسٹیٹس (Status)پر انتظامی یونٹ بناؤ ،پاکستان کو بچاؤ کا لوگو لگانے کی ہدایت کی ہے۔