کراچی (نیوز ڈیسک) اطالوی وزیراعظم کا پاک اٹلی دوطرفہ شراکت داری کا اعتراف، وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جارجیا میلونی کو تاریخی سنگ میل پر مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے الفاظ اور اٹلی اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی خواہش کا شکریہ ادا کیا ہے۔