اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کی قربانیاں مقدس امانت،جس کی بنیاد پر پاکستان کی آزادی، خودمختاری اور سلامتی قائم ہے ، یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر ہم اپنے شہدا کی لازوال شجاعت، غازیوں کی بہادری اور ان کے اہلِ خانہ کے غیر متزلزل عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔