نیویارک( عظیم ایم میاں) سانحہورلڈ ٹریڈ سینٹر کی25 ویں برسی کے موقع پر ورلڈ ٹریڈ سینٹرپر ہونے والے اجتماع میں چار سابق امریکی صدور ڈیموکریٹ بل کلنٹن، باراک اوباما،جوزف بائیڈن اور ری پبلکن جارج بش شریکُ ہوئے۔