• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ کے پی سمیت 24 پی ٹی آئی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنیکا حکم

اسلام آباد (عاصم جاوید) انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلی کے پی سمیت 24 پی ٹی آئی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنیکا حکم دیدیا، دوران سماعت تفتیشی افسر نے خدشہ طاہر کیا کہ ملزمان قانونی عمل سے بچنے کے لئے ملک سے فرار ہوسکتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید