• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، دہائیوں پرانے شناخت تنازع کا کیس، سماعت 21 ستمبر کو ہوگی

اسلام آباد(فخر درانی)مبینہ طور پر کسی دوسرے شخص کی شناخت، متنازع طبی اسناد، اور دوسرے فرد کی شناخت پر جاری کردہ قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے ریکارڈ سے متعلق کئی دہائیوں پرانا تنازع اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے،کیس کی سماعت 21ستمبر کو ہوگی۔ آئین کے آرٹیکل 199؍ کے تحت دائر کردہ آئینی درخواست محمد یار ولد نذیر احمد سے متعلق ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر ڈاکٹر فاروق اقبال خان ولد خان زمان خان کی شناخت اختیار کی اور سرکاری دستاویزات اور طبی پریکٹس کیلئے ان کی اسناد استعمال کیں۔

اہم خبریں سے مزید