ملتان ( سٹاف رپورٹر ) خودکشی کی کوشش کرنے والا 24سالہ نوجوان تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل جانبر نہ ہوسکا ۔ پولیس کو حمید نے اطلاع دی کہ پیرا غائب کا رہائشی شہباز نے گندم والی گولیاں کھالی حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال داخل کرایا جو جاں بحق ہوگیا اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو مذکورہ نوجوان کے اہلخانہ کارروائی سے انکاری ہوکر پولیس سے بحث شروع کردی پولیس نے مذکورہ کی لاش قبضے میں لیکر سرد خانے منتقل کردی ۔